Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

دانے سے پیپ نکلے تو وضو کا حکم

Fatwa no.
1356-Web
Issued
20 جمادی الثانی 1445ھ / 03 جنوری 2024ء

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) چہرے پر دانے سے اگر پیپ یا پانی نکلے تو کیا اس سے وضو ٹوٹ جائے گا؟

Answer (beginning)

چہرے کے دانوں سے جو پانی نکلے اگر وہ بہنے کے قابل ہے تو اس سے وضو ٹوٹ جائے گا اور یہ پانی ناپاک بھی ہے اور لباس یا بدن پر لگے گا تو لباس یا بدن ناپاک ہو جائے گا اور اگر یہ پانی بہنے کے قابل نہیں بلکہ صرف ظاہر ہوتا ہے یا فقط ابھر آتا مگر بہہ نہیں سکتا یا فقط پیچپاہٹ کی صورت میں ظاہر ہوتا ہے تو یہ پانی ناپاک نہیں ہے اور نہ ہی اس کی وجہ سے وضو ٹوٹتا ہے۔ وَاللهُ أَعْلَمُ عَزَوَجَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِيهِ وَسَلَّم Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net f daruliftaahlesunnat DaruliftaAhlesunnat Dar-ul-ifta…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.