Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

خواب میں نبی کریم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کی زیارت ہو، تو دوسروں کو بتانا کیسا ؟

Fatwa no.
1355-Web
Issued
23 جمادی الثانی 1445ھ / 06 جنوری 2024ء

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) اگر خواب میں نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی زیارت نصیب ہو جائے تو دوسروں بتانا چاہئے یا نہیں ؟

Answer (beginning)

پوچھی گئی صورت میں نعمت کے اظہار اور شکر ادا کرنے کی نیت سے یہ خواب دوسروں کو بتانا، جائز ہے، البتہ اپنی بڑائی کے لیے بتانا، یا اس لیے بتانا کہ لوگ مجھے نیک سمجھیں یا کوئی اور مذموم مقصد پیش نظر ہو تو ان صورتوں میں اس مذموم مقصد کی وجہ سے اس خواب کو بتانے کی شرعا ممانعت ہو گی۔ وَاللهُ أَعْلَمُ عَدَدَ جَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم عاملات اهليت Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net Dar-ul-ifta AhleSunnat fdaruliftaahlesunnat feedback@daruliftaahlesunnat.net DaruliftaAhlesunnat

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.