Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
منت کے نوافل کے پہلے قعدہ میں درود پاک و دعا پڑھنا بھول گئے تو حکم
- Fatwa no.
- 1354-Web
- Issued
- 27 جمادی الثانی 1445ھ / 10 جنوری 2024 ء
Question
اگر کسی شخص نے منت والے چار اکھٹے نوافل پڑھے اور دوسری رکعت میں بیٹھ کر صرف تشہد پڑھی درود شریف و دعا پڑھنا بھول گیا اور تیسری رکعت کے لئے کھڑا ہو گیا، تو نماز کا کیا حکم ہے ؟ دوبارہ لوٹائے گا یا نماز ہو جائے گی ؟
Answer (beginning)
منت کی چار رکعتی نماز میں مستحب یہ ہے کہ قعدہ اولیٰ میں تشہد کے بعد درود اور دعا پڑھے جبکہ تیسری رکعت کے آغاز میں ثنا اور تعوذ پڑھے لیکن اگر کسی نے ایسا نہیں کیا تو اس کی نماز ادا ہو جائے گی، نماز دوہرانے کی حاجت نہیں۔ بہار شریعت میں ہے: ”منت کی نماز کے بھی قعدہ اولیٰ میں درود پڑھے اور تیسری میں شناو تعوذ ۔ (بہار شریعت جلد : 1 صفحه : 667، مكتبة المدينه، کراچی) وَ اللهُ أَعْلَمُ عَدَدَ جَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net Dar-ul-ifta…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.