Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کافر یا بدمذہب کو دیکھ کر مصیبت زدہ کو دیکھ کر پڑھی جانے والی دعا پڑھنا
- Fatwa no.
- 1353-Web
- Issued
- 27 جمادی الثانی 1445ھ / 10 جنوری 2024ء
Question
دعا پڑھنا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) مصیبت زدہ شخص کو دیکھ کر جو دعا پڑھی جاتی ہے : " الْحَمْدُ للهِ الَّذِی عَافَانِ مِمَّا ابْتَلَاكَ بِهِ وَفَضَّلَنِيْ عَلَى كَثِيرٍ مِّمَّنْ خَلَقَ تَفْضِيلاً کیا یہ دعا کسی کا فریا بد مذہب کو دیکھ کر پڑھ سکتے ہیں ؟
Answer (beginning)
کا فریا بدمذہب کو دیکھ کر بھی مصیبت زدہ کی دعا پڑھنا جائز ہے اس دعا کا مقصد یہ ہے کہ آدمی جب کسی کو مصیبت میں دیکھے تو اللہ تعالیٰ کا شکر بجالائے کہ میں اس مصیبت میں مبتلا نہیں اور ساتھ ہی اللہ تعالیٰ سے عافیت مانگے کہ میں اس آفت میں مبتلا نہ ہوں اور یہ معنی کسی کے ساتھ مخصوص نہیں بلکہ کا فریابد مذہب جس آفت میں مبتلا ہے ہم اس آفت سے بھی پناہ چاہتے ہیں لہذا اسے دیکھ کر بھی دعا پڑھنے میں کوئی حرج نہیں۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.