Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
اپنےاسٹوڈنٹ کو داد دینے کے لئے تالی بجانے کا حکم
- Fatwa no.
- 1352-Web
- Issued
- 28 جمادی الثانی 1445ھ / 11 جنوری 2024ء
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا استاد اپنے کسی اسٹوڈنٹ کو داد دینے کے لئے تالی بجا سکتا ہے؟
Answer (beginning)
تالی بجانا کفار کا طریقہ ہے اور ہمارے علماء نے اسے ممنوع و نا جائز لکھا ہے لہذ انچوں کو داد دینے کے لیے بھی تالی بجانے کی اجازت نہیں۔ اسلامی طرز عمل اپنائیں بچے کی حوصلہ افزائی کے لئے ” سبحان اللہ کہیں اور اسی طرح کے دوسرے الفاظ جیسے ”ماشاء اللہ “ وغیرہ استعمال کریں۔ بہار شریعت میں ہے: ” تالی بجانا، ستار، ایک تاره، دو تاره، ہارمونیم، چنگ، طنبورہ بجانا، اسی طرح دوسرے قسم کے باجے سب ناجائز ہیں۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.