Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

دورانِ نماز بچہ سے گلاس لے کر سائیڈ میں رکھنا

Fatwa no.
1350-Web
Issued
29 جمادی الثانی 1445ھ / 12 جنوری 2024ء

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) اگر دوران نماز بچہ کانچ کا گلاس ہاتھ میں لے اور ڈر ہو کہ وہ تو ڑ دے گا تو کیا اس سے لے کر سائیڈ پر رکھ سکتے ہیں ؟ اگر کسی نے ایسا کیا، تو اس کی نماز کا کیا حکم ہے ؟

Answer (beginning)

بچہ سے گلاس لیکر سائڈ پر رکھنا عمل کثیر ہے اور عمل کثیر سے نماز فاسد ہو جاتی ہے۔ عمل کثیر سے مراد ایسا عمل ہے کہ دیکھنے والا یہی غالب گمان کرے کہ یہ شخص نماز نہیں پڑھ رہا۔ بہار شریعت میں ہے: " عمل کثیر کہ نہ اعمال نماز سے ہو نہ نماز کی اصلاح کے لیے کیا گیا ہو ، نماز فاسد کر دیتا ہے، عمل قلیل مفسد نہیں، جس کام کے کرنے والے کو ڈور سے دیکھ کر اس کے نماز میں نہ ہونے کا شک نہ رہے، بلکہ گمان غالب ہو کہ نماز میں نہیں تو وہ عمل کثیر ہے اور اگر دُور سے دیکھنے والے کو شہہ و شک ہو کہ نماز میں ہے یا نہیں، تو عمل 66 ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.