Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
مچھلی زکوۃ میں دی تو زکوۃ کس حساب سے ادا ہوگی ؟
- Fatwa no.
- 1345-Web
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) تین ہزار روپے کی چھ کلو مچھلی لی، صفائی وغیرہ کروانے کے بعد پانچ کلو باقی بچی، پھر یہ مچھلی زکوۃ میں اداکی ، تو پانچ کلو گوشت زکوۃ میں شمار ہو گا یا تین ہزار روپے ؟
Answer (beginning)
جو چیز ز کوۃ کی مد میں دی اس کی جو مارکیٹ ویلیو ہے اتنی رقم زکوۃ میں شمار ہو گی پوچھی گئی صورت میں آپ نے زکوۃ کی مد میں 5 کلو مچھلی دی ہے تو اس کی جتنی رقم بنتی ہے اتنی زکوۃ میں شمار ہو گی۔ البتہ 61 کلو مچھلی لینے کے بعد اسے صاف کرنے سے 5 کلو بچ گئی جو آپ نے زکوۃ میں دی لیکن صاف کیے بغیر اور صاف کر کے دونوں کی قیمتوں میں فرق ہے یعنی اگر صاف کرنے سے ایک کلو کم ہو گیا تو وہیں صاف کرنے سے کلو کا ریٹ بڑھ گیا لہذا آپ پانچ کلو صاف مچھلی کے گوشت کا ریٹ لے کر اسے زکوۃ کی رقم سے مائنس کرلیں مچھلی کی قسم کے اعتبار سے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.