Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
عصر کے وقت ماہواری شروع ہوئی، تو اس دن کی ظہر و فجر کی نماز کا حکم
- Fatwa no.
- 1341-Web
- Issued
- 19 جمادی الثانی 1445ھ / 02 جنوری 2024ء
Question
حكم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) اگر کسی عورت کو ماہواری عصر کے وقت شروع ہوئی، تو اس نے اس دن جو فجر اور ظہر کی نماز پڑھی ، وہ ہو گئی یا نہیں؟
Answer (beginning)
اگر واقعی عصر کے وقت میں ماہواری کا خون آنا شروع ہوا اور اس سے پہلے فجر اور ظہر کی نماز میں درست طور پر ادا کی تھیں تو فجر اور ظہر کی نمازیں ادا ہو گئیں۔ عصر کے وقت میں ماہواری کا خون آنے کے سبب پہلے ادا کی گئی نمازوں پر کوئی فرق نہیں پڑے گا۔ وَاللهُ أَعْلَمُ عَزَوَجَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم عاملات اهليت Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net Dar-ul-ifta AhleSunnat fdaruliftaahlesunnat feedback@daruliftaahlesunnat.net Darulifta Ahlesunnat
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.