Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

نماز میں سورۂ فاتحہ کے بعد دوبارہ سورت ملانے کی نیت سے سورۂ فاتحہ پڑھنا

Fatwa no.
1338-Web
Issued
25 جمادی الثانی 1445ھ / 08 جنوری 2024ء

Question

اگر کوئی نماز میں سورہ فاتحہ پڑھنے کے بعد قراءت میں بھی سورہ فاتحہ پڑھے تو کیا ایک رکعت میں دو مرتبہ سورہ فاتحہ پڑھ سکتا ہے ، ایک مرتبہ سورہ فاتحہ واجب کی نیت سے اور دوسری مرتبہ قرات کی نیت سے ؟

Answer (beginning)

سورہ فاتحہ کے بعد بطور قراءت دوبارہ سورہ فاتحہ نہیں پڑھ سکتے، کیونکہ اس سے سورہ فاتحہ کی تکرار لازم آتی ہے اور سورہ فاتحہ کی تکرار جائز نہیں، بلکہ بھول کر ہو تو سجدہ سہو لازم ہو گا اور اگر جان بوجھ کر ہو نماز واجب الاعادہ ہو گی۔ فتاوی عالمگیری میں ہے: ”لو کررھا فی الاولیین یجب علیہ سجود السهو“ یعنی نمازی نے اگر پہلی دو رکعتوں میں سورہ فاتحہ کو مکرر پڑھا تو اس پر سجدہ سہو کرنالازم ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.