Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
چلتے پھرتے وظائف پڑھ کر ایصالِ ثواب کرنا
- Fatwa no.
- 1332-Web
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) (01) کیا ایصال ثواب کے لیے گھر میں با قاعدہ بیٹھ کر فاتحہ پڑھنی ہو گی یا چلتے پھرتے وظائف کر کے ایصال ثواب کر سکتے ہیں ؟ 02) کیا چھوٹے بچے کے انتقال کے بعد ماں باپ کو عصر تا مغرب کچھ کھانا پینا نہیں چاہیے ؟
Answer (beginning)
(1) ایصال ثواب کے لیے با قاعدہ گھر میں بیٹھ کر فاتحہ پڑھناضروری نہیں جو بھی نیکی کی جائے چاہے چھوٹی یا بڑی، سب کا ایصال ثواب ایسے بغیر فاتحہ کیسے ہو جاتا ہے چنانچہ اگر آپ چلتے پھرتے ایصال ثواب کرنے کی نیت سے ذکر و اذکار پڑھیں گے تو ایصال ثواب ہو جائے گا۔ (2) چھوٹے بچے کے انتقال کے بعد ماں باپ پر عصر و مغرب کے درمیان یا اس کے علاوہ کسی ٹائم بھی کھانے پینے پر کسی قسم کی کوئی پابندی نہیں ہے یہ عوام میں غلط مشہور ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.