Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

تفسیر ابنِ عباس کے متعلق اعلیٰ حضرت کا قول

Fatwa no.
1330-Web
Issued
15 جمادی الثانی 1445ھ / 29دسمبر 2023ء

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا اعلیٰ حضرت رحمتہ اللہ علیہ نے یہ فرمایا ہے کہ تفسیر ابن عباس (رضی اللہ عنہ ) حضرت عبد اللہ بن عباس (رضی اللہ تعالٰی عنہ ) سے ثابت نہیں ہے ؟

Answer (beginning)

جو کتاب تفسیر ابن عباس کے نام سے مشہور ہے ، اس کے متعلق اعلیٰ حضرت ، امام اہلسنت شاہ امام احمد رضاخان رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا: "یہ تفسیر کہ منسوب بسید نا ابن عباس رضی اللہ تعالی عنہما ہے نہ اُن کی کتاب ہے نہ اُن سے ثابت، سیہ بسند محمد بن مروان عن الکلبی عن ابی صالح مروی ہے اور ائمہ دین اس سند کو فرماتے ہیں کہ یہ سلسلہ گذب ہے۔ تفسیر اتقان شریف میں ہے: واوھی طرقه طریق الکلبی عن ابی صالح عن ابن عباس فان انضم الى ذلك رواية محمد بن مروان اسدی الصغیر فهي سلسلة الكذب۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.