Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

بلا وضو قرآن پاک کی آیت یا ترجمہ لکھنے کا حکم

Fatwa no.
1322-Web
Issued
18 جمادی الثانی 1445ھ / 01 جنوری 2024ء

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) بغیر وضو قرآن پاک کی آیت یا اس کا ترجمہ نوٹ بک میں لکھ سکتے ہیں یا نہیں؟

Answer (beginning)

قرآن کی آیت یا آیت کے کسی بھی زبان کے ترجمے کو بے وضو کاغذ وغیرہ پر لکھنے کی اجازت نہیں ہے۔ لہذا قرآن کی آیت اور اس کا ترجمہ باضو ہو کر ہی لکھیں۔ بہار شریعت میں ہے : ” جس کو نہانے کی ضرورت ہو اس کو مسجد میں جانا، طواف کرنا، قرآن مجید چھونا اگر چہ اس کا سادہ حاشیہ یا جلد یا چولی چھوٹے یا بے چھوٹے دیکھ کر یا زبانی پڑھنا یا کسی آیت کا لکھنایا آیت کا تعویذ لکھنایا ایسا تعویذ چھونا یا ایسی انگوٹھی چھونا یا پہنا جیسے مقطعات کی انگوٹھی حرام ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.