Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

ہاتھ کے زخم سے خون گردش کرتا ہوا نظر آئے لیکن باہر نہ نکلے تو حکم

Fatwa no.
1321-Web
Issued
14 جمادی الثانی 1445ھ / 28دسمبر 2023ء

Question

حكم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) ہاتھ کی مکمل پشت پر زخم پھیلا ہوا ہے اور خون اسی زخم کے گھیر اؤ میں ادھر ادھر بہتارہتا ہے ،اس زخم سے باہر صحیح بدن کی طرف نہیں اترتا، کیا یہ بہتا خون بھی وضو توڑ دیگا؟

Answer (beginning)

پوچھی گئی صورت میں ہاتھ کی پشت پر ہونے والا ز خم ایسا ہے کہ جس کی اندرونی سطح باہر سے دکھائی دیتی ہے ، اسی زخم میں ادھر ادھر بیتا رہتا ہے تو ایسی صورت میں وضو نہیں ٹوٹے گا اور نہ وہ خون ناپاک ہو گا جب تک کہ وہ خون اسی زخم میں ہے البتہ زخم سے باہر نکل آنے پر حکم مختلف ہو گا۔ فوائد رضویہ میں ہے: ”گھلا ہوا چوڑا گھاؤ جس کی اندرونی سطح باہر سے دکھائی دے ظاہر یہ ہے کہ جب تک اچھانہ ہو باطن بدن کے حکم میں ہے ، اگر اس کے اندر خون وغیر ہ اُبلے کہ اس کے کناروں تک آجائے اس کے صرف بالائی حصے پر ابل کر اس کے اندر اندر ہے باہر نہ نکلے تو وضو نہ جائے گا، نہ وہ خون ناپاک ہو کہ ہنوز اپنے مقام ہی میں دورہ کر…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.