Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

اذان کے دوران نماز شروع کرنا کیسا ؟

Fatwa no.
1315-Web
Issued
06 جمادی الثانی 1445ھ / 20 دسمبر 2023ء

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) ہے۔ اذان ہو رہی ہو تو نماز شروع کرنا کیسا؟

Answer (beginning)

دوران اذان نماز شروع کرنا، جائز ہے البتہ اذان کا جواب زبان سے دے کر بعد اذان نماز شروع کر لی جائے تو بہتر بدائع الصنائع میں ہے: "لا يشتغل بقراءة القرآن ولا بشيئ من الاعمال سوى الاجابة “ یعنی ( دورانِ اذان ) اذان کا جواب دینے کے علاوہ قراءت قرآن میں مشغول نہ ہو اور نہ ہی کسی اور عمل میں مشغول ہو۔ (بدائع الصنائع، جلد 1، صفحه 660، مطبوعه:بیروت) وَاللهُ أَعْلَمُ عَزَوَجَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِيهِ وَسَلَّم Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net Dar-ul-ifta AhleSunnat f daruliftaahlesunnat Darulifta…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.