Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

شادی وغیرہ کی تصاویر کا البم بنانے کا حکم

Fatwa no.
1276-Web
Issued
01 جمادی الثانی 1445ھ / 15 دسمبر 2023 ء

Question

(دعوت اسلامی) اپنی شادی وغیرہ کی تصاویر کا البم بنانے کی شرعاً اجازت ہے یا نہیں جبکہ مقصود تعظیم نہ ہو بلکہ میموریز محفوظ کرنا مقصد ہو اور یو ایس بی ، موبائل وغیرہ کبھی فارمیٹ بھی ہو جاتے ہیں اس لئے البم بنانا چاو ر ہے ہیں ؟

Answer (beginning)

پرنٹ شدہ تصاویر کا الیم بنانا، ناجائز و حرام ہے خواہ شادی کے موقع کا ہو یا کسی اور موقع کا۔ نیز اگر ایسے الہمز کا پرنٹ نہ بھی کروایا جائے تو پھر بھی اجنبی مردوں کا غیر محرم عورتوں کی تصاویر لینا اور ان کی ایڈ ٹینگ کرنا یا اجنبی مرد اور اجنبی عورت کا ایک ساتھ تصویر بنوانا وغیرہ کئی خلاف شرع کاموں کا مجموعہ ہے جن سے بچنا شر عا لازم ہے۔ اگر واقعی تصاویر میں کوئی ناجائز بات نہیں ہے اور تصویر کھینچے میں کوئی نا جائز کام نہیں کیا نیز تصویر کا پرنٹ بھی نہیں کیا بلکہ ڈیجیٹل تصویر ہے تو ایسی تصاویر کو موبائل کمپیوٹر وغیرہ میں رکھنا، جائز ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.