Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
حضرت عیسی علیہ السلام افضل ہیں یا امام مہدی رضی اللہ عنہ
- Fatwa no.
- 1272-Web
- Issued
- 07 جمادی الثانی 1445ھ / 21 دسمبر 2023ء
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) حضرت عیسیٰ علیہ السلام افضل ہیں یا امام مہدی رضی اللہ عنہ ؟
Answer (beginning)
بلا شک و شبہ حضرت عیسی علیہ السلام ہی افضل ہیں کہ وہ نبی اور رسول ہیں، حضرت امام مہدی رضی اللہ تعالی عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے امتی ہیں مگر نبی ہر گز نہیں۔ حضرت امام مہدی رضی اللہ عنہ کو حضرت سید نا عیسیٰ علیہ السلام سے افضل بتانا، کفر ہے۔ فتاوی شارح بخاری میں ہے : کسی بھی امتی کو کسی نبی سے افضل بتانا کفر ہے۔“(فتاوی شارح بخاری، جلد 1، صفحہ 564، مطبوعه، بهند) وَاللهُ أَعْلَمُ عَدَ جَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net f daruliftaahlesunnat Darulifta Ahlesunnat Dar-ul-ifta…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.