Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

وضو اور سونے کے لئے احرام کھولنا

Issued
05 جمادی الثانی 1445ھ / 19 دسمبر 2023 ء

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) ہو گا ؟ احرام باندھے تو اس کے بعد وضو اور سونے کے لئے احرام کھول سکتے ہیں ؟ عورت اور مرد دونوں کے لئے کیا حکم

Answer (beginning)

وضو کرتے وقت ( پر دے کا خاص خیال کرتے ہوئے ) احرام کھولنے کی شرعا کوئی ممانعت نہیں ، ہاں ! اگر احترام کی پابندیاں ابھی باقی ہیں تو ( وضو کیلئے ہو یا سونے کیلئے ) بہر حال سلے ہوئے کپڑے نہیں پہن سکتے۔ نیز اسلامی بہنوں کیلئے احرام کے باب میں حکم یہ ہے کہ وہ حسب معمول سلے ہوئے کپڑے پہنیں، نیز دستانے اور موزے بھی پہن سکتی ہیں، سر بھی ڈھانپیں مگر چہرے پر چادر نہیں اوڑھ سکتیں، البتہ غیر مردوں سے چہرہ چھپانے کے لئے ہاتھ کا پنکھایا کوئی کتاب وغیرہ سے ضرور تا آڑ کر لیں۔ احرام میں عورتوں کو کسی ایسی چیز سے منہ چھپانا جو چہرے سے چپٹی ہو حرام ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.