Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
تمام انبیا کو حضور صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کا امتی کہنا
- Fatwa no.
- 1268-Web
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) تمام انبیاء کرام آقا کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے امتی ہیں۔ یہ کہنا کیسا ہے ؟
Answer (beginning)
نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وسلم کو اللہ تعالی نے سب سے پہلے تخلیق فرمایا اور آپ صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم اس وقت بھی نبی تھے جب حضرت آدم علیہ السلام تخلیق کے مراحل میں تھے لہذا نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم تمام انبیاء اور ان کی امتوں کے لیے نبی ہیں اور تمام انبیاء اور ان کی امتیں نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم کے امتی ہیں۔ فتاوی رضویہ میں ہے : ” ہمارے حضور صَلَوَاتُ اللهِ تَعَالَى وَسَلَامُهُ عَلَیہ سب انبیاء کے نبی ہیں اور تمام انبیاء و مر سلین اور ان کی امتیں سب حضور کے امتی۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.