Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کمزوری کی وجہ سے منی خارج ہوگئی تو غسل کا حکم
- Fatwa no.
- 1267-Web
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) اگر کسی کو کمزوری کی وجہ سے منی خارج ہوئی یا برے خیالات کی وجہ سے منی خارج ہوئی ہے تو اس کا کیا حکم ہے اور اگر کسی نے معاذ اللہ فرض روزے کی حالت میں مشت زنی کی تو کیا حکم ہے؟
Answer (beginning)
غسل فرض ہونے کے لیے منی کا شہوت کے ساتھ اپنی جگہ سے نکلنا شرط ہے اگر کسی کو بیماری، کمزوری پاوزن اٹھانے کی وجہ سے منی خارج ہو تو اس پر غسل فرض نہیں ہو گا۔ برے خیالات کی وجہ سے شہوت آئے اور پھر منی شہوت کے ساتھ خارج ہو ، تو غسل فرض ہو گا۔ روزے کی حالت میں مشت زنی کی تو روزہ ٹوٹ جائے گا اور اس صورت میں روزے کی قضالا زم ہو گی نیز ایسا کرنے والا گناہگار بھی ہے اور اس پر تو بہ فرض ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.