Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کاسٹ (Cast) بدلنا نسب بدلنا ہے یا نہیں ؟
- Fatwa no.
- 1307-Web
- Issued
- 06 جمادی الثانی 1445ھ / 20 دسمبر 2023ء
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) حدیث میں نسب بدلنے کی ممانعت ہے تو اس میں باپ کا نام بدلنا آئے گا یا کاسٹ بدلنا بھی نسب بدلنا ہی ہو گا ؟
Answer (beginning)
اپنے حقیقی باپ کے علاوہ کسی اور کی طرف اپنے آپ کو منسوب کرنا نسب بدلنے میں شمار ہوتا ہے اور اگر کاسٹ یا ذات کا تعلق سلسلہ نسب سے ہے، تو اسے بدلنا بھی نسب بدلنے میں شمار ہو گا، مثلا کوئی غیر سید اپنے آپ کو سید ظاہر کرے۔ البتہ اگر فقط کوئی قومیت تبدیل کرتا ہے، مثلاً پنجابی اپنے آپ کو سندھی کہتا ہے، تو یہ مذکورہ نسب بدلنے میں نہیں آئے گا، البتہ جھوٹ کہنے کی صورت میں جھوٹ کا گناہ ہو گا۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.