Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

گائے کے پائے زکوٰۃ کی مد میں دینا

Fatwa no.
1306-Web
Issued
06 جمادی الثانی 1445ھ / 20دسمبر 2023 ء

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) اگر کسی مدرسہ میں زکوۃ کی مد میں گائے کے پائے دیئے جائیں تو زکوۃ ادا ہو جائے گی یا نہیں ؟

Answer (beginning)

اگر ز کوۃ کی مد میں گائے کے پائے دینا چاہور ہے ہیں، تو ان کی مارکیٹ ویلیو کے مطابق زکوۃ ادا ہو جائے گی ، البتہ اس کا شرعی فقیر کو مالک بنانا ضروری ہو گا، لہذا اگر مدرسے میں دینا چاہ رہے ہیں تو وہاں کے مہتم کو پہلے بتادیا جائے کہ یہ زکوۃ کی مد میں ہیں، تاکہ وہ اس کی ادائیگی کا درست انتظام کر سکیں۔ وَاللهُ أَعْلَمُ عَدَ جَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net Dar-ul-ifta AhleSunnat fdaruliftaahlesunnat feedback@daruliftaahlesunnat.net DaruliftaAhlesunnat

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.