Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

رخصت ہوتے وقت مصافحہ کرنے کا حکم

Fatwa no.
1305-Web
Issued
13 رجب المرجب 1445ھ / 25 جنوری2024ء

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیار خصت ہوتے وقت مصافحہ کر سکتے ہیں، یا ممنوع ہے؟

Answer (beginning)

رخصت ہوتے وقت مصافحہ کر سکتے ہیں، اس میں شرعاً کوئی ممانعت نہیں۔ صدر الشریعہ ، بدر الطریقہ مفتی امجد علی اعظمی رحمتہ اللہ علیہ لکھتے ہیں : ” مصافحہ مسنون یہ ہے کہ جب دو مسلمان باہم ملیں، تو پہلے سلام کیا جائے، اس کے بعد مصافحہ کریں۔ رخصت کے وقت بھی عموماً مصافحہ کرتے ہیں، اس کے مسنون ہونے کی تصریح نظر فقیر سے نہیں گزری مگر اصل مصافحہ کا جو از حدیث سے ثابت ہے تو اس کو بھی جائز ہی سمجھا جائے گا۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.