Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
غسل میں کان کے اندرونی حصے پر پانی بہانے کا طریقہ
- Fatwa no.
- 1300-Web
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) غسل جنابت میں کان کی اندرونی لکیر ز میں پانی بہانے کا کیا طریقہ اختیار کیا جائے۔ اس سے پہلے کان میں پانی چلے جانے سے کافی درد کا سامنا ہوا تھا؟
Answer (beginning)
کان کے ہر پرزے اور اس کے سوراخ کے منہ پر پانی بہانا غسل میں فرض ہے، البتہ سوراخ کے اندرونی حصے پر پانی بہانا فرض نہیں، سوراخ کے منہ پر پانی کو احتیاط سے بہائیں کہ وہ سوراخ کے اندرونی حصے کی جانب نہ جائے، اگر بالفرض کبھی بے احتیاطی سے سوراخ کے اندر پانی جائے تو اس طرف سے کان کو فورا جھکا لیں تو پانی فورآبا ہر آنے سے ان شاء اللہ تکلیف نہیں ہو گی۔ وَ اللهُ أَعْلَمُ عَزَوَجَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net Dar-ul-ifta AhleSunnat fdaruliftaahlesunnat feedback@daruliftaahlesunnat.net Darulifta…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.