Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
لڑکی کا نام ”فلق“ رکھنے کا حکم
- Fatwa no.
- 1298-Web
- Issued
- 04 جمادی الثانی 1445ھ / 18 دسمبر 2023ء
Question
کیا لڑکی کا نام ”فلق “ رکھ سکتے ہیں ؟
Answer (beginning)
لفظ فلق کے مختلف معانی میں سے ایک معنی ہے پھٹن، شگاف۔ اس معنی کے اعتبار سے یہ نام رکھنا مناسب نہیں ہے۔ اور اگر فلک نام رکھنا چاہ رہے ہیں تو اس کا معنی ہے آسمان، یہ نام رکھنا جائز ہے، البتہ بہتر یہ ہے کہ بچیوں کے نام نیک صالحات بیبیوں کے نام پر رکھیں۔ ناموں کے احکام جاننے کے لیے مکتبۃ المدینہ کی کتاب " نام رکھنے کے احکام کا مطالعہ فرمائیں۔ وَاللهُ أَعْلَمُ عَدَدَ جَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net f daruliftaahlesunnat DaruliftaAhlesunnat Dar-ul-ifta…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.