Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
ناپاک گدے کو پاک کرنے کا طریقہ
- Fatwa no.
- 1293-Web
- Issued
- 01 جمادی الثانی 1445ھ / 15دسمبر 2023ء
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) ناپاک گدے کو پاک کرنے کا کیا طریقہ ہے؟
Answer (beginning)
ناپاک گدے کو تین مرتبہ دھویا جائے اور ہر مرتبہ دھونے کے بعد اس کو اتنی دیر کے لیے چھوڑ دیا جائے کہ اس میں سے قطرے ٹپکنا بند ہو جائیں تو وہ پاک ہو جائے گا۔ دوسرا اور آسان طریقہ یہ ہے کہ گدے کو بہتے پانی مل وغیرہ کے نیچے رکھ کر پانی چلا دیا جائے اور اتنی دیر تک پانی بہایا جائے کہ اس بات کا غالب گمان ہو جائے کہ پانی نجاست کو بہا کرلے گیا ہو گا، اس صورت میں بھی گدا پاک ہو جائے گا۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.