Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
عورت کو خواب میں انزال ہوا لیکن منی باہر نہ نکلی توغسل کا حکم
- Fatwa no.
- 1287-Web
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) عورت کو خواب میں انزال ہو جائے لیکن منی باہر نہ نکلے تو کیا غسل فرض ہو جائے گا؟
Answer (beginning)
عورت کو خواب میں احتلام ہونے کی صورت میں غسل اس وقت واجب ہو گا جب منی اس کی فرج داخل سے نکل آئے ، اگر صرف خواب ہوا لیکن منی نہیں نکلی، تو ظاہر الروایہ کے مطابق اس صورت میں اس پر غسل واجب نہیں ہو گا۔ رد المحتار میں ہے: ” في البحر عن المعراج: لواحتلمت المرأة ولم يخرج الماء الى ظهر فرجها، عن محمد يجب وفي ظاهر الرواية لا يجب، لان خروج منيها إلى فرجها الخارج شرط لوجوب الغسل علیها و علیہ الفتوی یعنی عورت کو اگر احتلام ہوا اور پانی شرم گاہ کے باہر نہ نکلا، تو امام محمد سے مروی ہے اس پر غسل واجب ہو گا اور ظاہر الروایۃ میں ہے: اس پر غسل واجب نہیں ہو گا، کیونکہ عورت کی منی کا فرج خارج کی طرف نکل آنا اس…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.