Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
عمرہ کرنا سنت ہے یا مستحب یا واجب
- Fatwa no.
- 1286-Web
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) عمرہ کرنا سنت ہے، مستحب ہے یا واجب ہے ؟
Answer (beginning)
صاحب استطاعت کے لئے زندگی میں ایک بار عمرہ کر ناسنتِ مؤکدہ ہے۔ حضرت علامہ علی بن سلطان القاری رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں : ” العمرة سنة مؤكدة لمن استطاع “ یعنی صاحب استطاعت کے لئے عمرہ کرنا سنتِ مؤکدہ ہے۔ ( فتح باب العناية، جلد2،صفحہ20،مطبوعہ:بیروت) تنویر الابصار و در مختار میں ہے: ” (العمرة) في العمر (مرة سنة مؤكدة) على المذهب “ یعنی عمرہ زندگی میں ایک بار سنتِ مؤکدہ ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.