Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
نماز میں” فَاِذَا قُضِیَتِ “ کو” فَاِذَا قَضَیْتُمُ “پڑھ دیا تو حکم
- Fatwa no.
- 1261-Web
- Issued
- 22 جمادی الاول 1445ھ /07دسمبر 2023ء
Question
دارالافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) فرض نماز کی تلاوت میں " فَاذَا قُضِيَتِ الصَّلوة کی جگہ " فَإِذَا قَضَيْتُمُ الصَّلوةَ “ پڑھ دیا اب کیا حکم ہو گا ؟
Answer (beginning)
پوچھی گئی صورت میں اگر " فَاذَا قَضَيْتُمُ الصَّلوةَ “ پڑھا تو اس صورت میں معنی فاسد نہیں ہور ہے، لہذا اس سے نماز نہیں ٹوٹے گی۔ بہار شریعت میں ہے : " ایک لفظ کے بدلے میں دو سر الفظ پڑھا، اگر معنی فاسد نہ ہوں نماز ہو جائے گی جیسے غلبہ کی جگہ حکنیم، اور اگر معنی فاسد ہوں نماز نہ ہوگی جیسے وَعْدًا عَلَيْنَاط إنا كنا فعدین میں فَاعِلِینَ کی جگہ غَافِلِينَ پڑھا۔ “ (بہار شریعت، جلد 1، صفحه 556، مکتبۃ المدینہ کراچی) وَاللهُ أَعْلَمُ عَزَوَجَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِيهِ وَسَلَّم Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net f…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.