Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
بیوی کا شوہر سے الگ گھر کا مطالبہ کرنا
- Fatwa no.
- 1257-Web
- Issued
- 05 جمادی الثانی 1445ھ / 19 دسمبر 2023ء
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) بیوی کا شوہر سے الگ گھر کا مطالبہ کرنے کا کیا حکم ہے؟
Answer (beginning)
بیوی شوہر سے الگ گھر کا کب مطالبہ کر سکتی ہے ؟ اور کب نہیں ؟ اس کی مختلف صورتیں ہیں جن کی وضاحت کرتے ہوئے مفتی امجد علی اعظمی رحمتہ اللہ علیہ لکھتے ہیں: " عورت اگر تنہا مکان چاہتی ہے یعنی اپنی سوت یا شوہر کے متعلقین کے ساتھ نہیں رہنا چاہتی تو اگر مکان میں کوئی ایسا دالان اُس کو دے دے جس میں دروازہ ہو اور بند کر سکتی ہو تو وہ دے سکتا ہے دوسر امکان طلب کرنے کا اُس کو اختیار نہیں بشر طیکہ شوہر کے رشتہ دار عورت کو تکلیف نہ پہنچاتے ہوں۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.