Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

ثنا بھول کر تعوذ و تسمیہ پڑھ لی، تو اب ثنا پڑھ سکتے ہیں یا نہیں ؟

Fatwa no.
1256-Web
Issued
04 جمادی الثانی 1445ھ /18دسمبر 2023ء

Question

(دعوت اسلامی) نماز شروع کرتے ہوئے ثنا پڑھنے کے بجائے بھولے سے تعوذ و تسمیہ پڑھ لی، تو کیا اب ثنا پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟

Answer (beginning)

نماز میں ثناء، تعوذ و تسمیہ پڑھنا سنت ہے، اور ثناء کو تعوذ و تسمیہ سے پہلے پڑھنے کا حکم ہے، اگر ثناء پڑھنا بھول گیا اور پہلے تعوذ و تسمیہ پڑھ لی تو اب شام نہ پڑھے، سجدہ سہو کیے بغیر ہی نماز ادا ہو جائے گی۔ صدر الشریعہ بدرالطریقہ مفتی امجد علی اعظمی رحمتہ اللہ علیہ لکھتے ہیں: ” اگر ثناء پڑھنا بھول گیا اور تعوذ شروع کر دیا تو ثناء کا اعادہ نہیں۔“ (بہار شریعت، جلد 1، صفحہ 524،مکتبۃالمدینه، کراچی) وَاللهُ أَعْلَمُ عَزَوَجَل وَ رَسُولُه أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم Darulifta Ahlesunnat Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) دام الان اهلسنت www.daruliftaahlesunnat.net f…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.