Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

پھولوں پر عشر لازم ہوگا

Fatwa no.
1254-Web

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا پھولوں پر بھی عشر واجب ہے؟

Answer (beginning)

دیگر شرائط کا اعتبار کرتے ہوئے پھولوں کی کاشت پر بھی عشر واجب ہو گا۔ بہار شریعت میں ہے : ”گیہوں، جو، جوار، باجراء دھان اور ہر قسم کے غلے اور السی، کسم ، اخروٹ، بادام اور ہر قسم کے میوے، روئی، پھول، گنا، خربزه ، تریز، کھیرا، لکڑی، بیگن اور ہر قسم کی ترکاری سب میں عشر واجب ہے، تھوڑا پیدا 66 ہو یا زیادہ ۔ “ (بہار شریعت، جلد 1، حصہ 05، صفحه 918، مکتبۃ المدینه، کراچی) وَاللهُ أَعْلَمُ عَدَ جَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net f daruliftaahlesunnat Darulifta Ahlesunnat Dar-ul-ifta…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.