Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

خشکی کی وجہ سے داڑھی کٹوانے کا حکم

Fatwa no.
1253-Web
Issued
28 جمادی الاول 1445ھ / 13 دسمبر 2023ء

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا خشکی کی وجہ سے داڑھی کٹوا سکتے ہیں ؟

Answer (beginning)

بالوں میں خشکی کا ہو جانا کوئی شرعی عذر نہیں جس کی وجہ سے داڑھی کاٹنے یا ایک مٹھی سے کم کرنے کی شرعاً اجازت ہو، لہذا اگر داڑھی کائی یا ایک مٹھی سے کم کی تو سخت گنہگار ہوں گے۔ داڑھی کے بالوں کی خشکی ختم کرنے کیلئے بھی مارکیٹ میں جائز اشیاء سے بنے طرح طرح کے تیل، شیمپو وغیرہ دستیاب ہیں ان کے ذریعے آسانی کے ساتھ بالوں کی خشکی ختم کی جاسکتی ہے۔ حدیث شریف میں ہے کہ حضور جان عالم صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "خالفوا المشرکین ووفروا اللحى وأحفوا الشوارب وكان إبن عمر إذا حج أو اعتمر قبض على لحيته فما فضل أخذه يعني مشرکین کی مخالفت کرو، داڑھی بڑھاؤ اور مونچھوں کو پست کرو، نیز جب…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.