Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
پینٹ شرٹ میں نماز اور تصویر والی شرٹ میں نماز
- Fatwa no.
- 1248-Web :
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) (1) کیا پینٹ شرٹ میں نماز ہو جاتی ہے؟ (2) اگر شرٹ پر حرام جانور کی تصویر بنی ہو، تو کیا نماز ہو جاتی ہے ؟
Answer (beginning)
(1) پینٹ شرٹ پہن کر بھی نماز ہو جاتی ہے البتہ ! اگر پینٹ چست اور تنگ ہو جس سے اُن اعضا کی ہیئت ظاہر ہوتی ہو ، جن کے چھپانے کا حکم ہے ، تولوگوں کے سامنے ایسی پینٹ پہنا ممنوع و مکروہ ہے اور اگر پینٹ اتنی موٹی، ڈھیلی اور کھلی ہو کہ اعضائے ستر کی ہیئت معلوم نہ ہوتی ہو ، تو ایسی پینٹ پہنا ممنوع نہیں۔ بہار شریعت میں ہے: ”و بیز کپڑا، جس سے بدن کا رنگ نہ چمکتا ہو ، مگر بدن سے بالکل ایسا چپکا ہوا ہے کہ دیکھنے سے عضو کی ہیات معلوم ہوتی ہے، ایسے کپڑے سے نماز ہو جائے گی، مگر اس عضو کی طرف دوسروں کو نگاہ کرنا، جائز یں۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.