Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
لڑکی کے لئے پردہ کس عمر سے لازم ہے ؟
- Fatwa no.
- 1247-Web
- Issued
- 22 جمادی الاول 1445ھ /07دسمبر 2023ء
Question
لڑکی کے لیے پر وہ کس عمر سے لازم ہوتا ہے؟
Answer (beginning)
بچی جب پندرہ سال کی ہو جائے تو اسے سب غیر محارم سے پردہ کرنا واجب ہے اور نو سال سے پندرہ سال تک اگر آثار بلوغ ( یعنی بالغ ہونے کی علامات : حیض آنایا احتلام ہونا یا حاملہ ہونا ) ظاہر ہوں، تو بھی پردہ واجب ہے اور اگر آثارِ بلوغ ظاہر نہ ہوں، تو پر دہ واجب تو نہیں ہے، البتہ مستحب ضرور ہے، خصوصاً بارہ سال کی ہو، تو بہت موحد ( یعنی سخت تاکید ہے) کہ یہ بالغہ ہونے اور شہوت کے کمال تک پہنچنے کا قریبی زمانہ ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.