Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
اس شعر کا حکم کہ ”پوجا تیری کرنی ہے ہر دن رات میں نے“
- Fatwa no.
- 1246-Web
- Issued
- 27 جمادی الاول 1445ھ /12دسمبر 2023ء
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) مندرجہ ذیل شعر کا حکم بتاد کیجیے کفریہ ہے یا نہیں۔ اگر کفریہ ہے اور کوئی انسان اسے بار بار سنتا ہے ، تو اس انسان کے ایمان کا حکم کیا ہے ؟ پوجا تیری کرنی ہے ہر دن رات میں نے “
Answer (beginning)
جی ہاں ! یہ صریح کفریہ شعر ہے کہ اس میں معاذ اللہ ! غیر خدا (محبوب) کی پوجا کرنے کے عزم کا اظہار ہے ، اور یہ کفر ہے، نیز اس شعر کو برضاور غیبت پڑھنے اور سننے والے پر تو بہ اور تجدید ایمان کرنا فرض ہے اور اگر شادی شدہ تھا تو تجدید نکاح بھی کرے۔ کفریہ کلمات کے بارے میں سوال جواب میں اسی طرح کے ایک شعر سے متعلق ہے : ”شعر دل میں تجھے بٹھا کر کر لوں گی بند آنکھیں ! ہو جا کروں گی تیری دل میں رہوں گی تیرے اس میں اپنے مجازی محبوب کی پوجا کرنے کے عزم کا اظہار ہے جو کہ کفر ہے ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.