Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

بچوں میں وقفے کیلئے آپریشن کروا کر بچہ دانی نکلوانا

Fatwa no.
1245-Web

Question

منصوبہ بندی کا آپریشن کروانا کیسا؟

Answer (beginning)

بچوں میں وقفے کیلئے آپریشن کروا کر بچہ دانی ہی نکلوا دینا یا شوہر کے علاوہ کسی اور کے ذریعے رحم کا منہ بند کروانا، اگر چہ لیڈی ڈاکٹر کے ذریعے ہو ، ناجائز و حرام اور گناہ کا کام ہے، کیونکہ بچہ دانی نکلوادینا مثلہ ( اللہ تعالی کی تخلیق کو تبدیل کرنے کی صورت ہے اور مثلہ حرام و گناہ ہے، جبکہ رحم کا منہ بند کر وانے میں غیر کے سامنے ستر غلیظ کا بغیر شرعی ضرورت کے کھولنا ہے ، جو کہ جائز نہیں ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.