Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

مرد کا آٹھ گرام کی چاندی کی انگوٹھی پہننا

Fatwa no.
1244-Web
Issued
28 جمادی الاول 1445ھ / 13 دسمبر 2023ء

Question

کیا آٹھ (8) گرام چاندی کی انگوٹھی پہننا گناہ ہے؟

Answer (beginning)

مرد کے لیے آٹھ (8) گرام چاندی کی انگوٹھی پہنا جائز نہیں ہے کیونکہ مرد کو چاندی کی صرف ایک انگوٹھی پہنے کی اجازت ہے جس کا وزن ساڑھے چار ماشے ( یعنی 4 گرام 374 ملی گرام) سے کم ہو اور اس میں نگینہ بھی ایک ہو۔ اس کے علاوہ چاندی کی 4 گرام 374 ملی گرام سے زیادہ کی ایک انگوٹھی پہنایا ایک سے زیادہ انگوٹھیاں پہننا یا چاندی کے علاوہ اور کسی بھی دھات کی انگوٹھی پہننا مرد کے لیے جائز نہیں۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.