Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
دعا مانگنے یا توبہ کرنے کے بعد ایسا لگنا کہ دعا یا توبہ قبول نہیں ہوئی
- Fatwa no.
- 1243-Web
- Issued
- 28 جمادی الاول 1445ھ / 13دسمبر 2023 ء
Question
ہوئی دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) دعامانگنے اور تو بہ کرنے کے بعد ایسا لگتا ہے کہ میری توبہ قبول نہیں ہوئی دوبارہ دعا مانگوں اور تو بہ کروں ایسی صورت میں کیا کیا جائے؟
Answer (beginning)
تو بہ و استغفار جتنی مرتبہ ہو سکے دن میں کیا کریں کہ توبہ کرنا بھی ایک نیکی ہے، تو بہ قبول ہوئی یا نہیں ؟ یہ ویسے بھی یقینی طور پر معلوم نہیں ہو سکتا، اللہ عزوجل کی بارگاہ میں حسن ظن رکھیں ،مایوسی کا شکار نہ ہوں، جہاں تک تعلق ہے دعا کے قبول ہونے کا تو آپ کو دعاما نگتے وقت دل سے اللہ عزو جل پر پختہ تو کل کرنا ہو گا کہ یہ دعا کے قبول ہونے کے اہم ارکان میں سے ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.