Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
اسمارٹ ایل ای ڈی یا ٹی وی پر زکوۃ کا حکم
- Fatwa no.
- 1242-Web
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا اسمارٹ ایل ای ڈی یا ٹی وی پر بھی زکوۃ لازم ہوگی ؟
Answer (beginning)
جو سامان مثلائی وی اور ایل ای ڈی، فریج وغیرہ ، کاروبار کے لیے نہیں خریدے ان پر زکوۃ نہیں ہے۔ بہار شریعت میں ہے : " سونے چاندی میں مطلقاز کو ۃ واجب ہے جب کہ بقدر نصاب ہوں اگر چہ دفن کر کے رکھے ہوں ، تجارت کرے یا نہ کرے اور ان کے علاوہ باقی چیزوں پر زکوۃ اس وقت واجب ہے کہ تجارت کی نیت ہو یا چرائی پر چھوٹے جانور ۔ “ (بہار شریعت، جلد 1، صفحہ 882، مکتبۃ المدینه، کراچی) وَاللهُ أَعْلَمُ عَزَوَجَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net f daruliftaahlesunnat DaruliftaAhlesunnat Dar-ul-ifta…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.