Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
حیض کی حالت میں حروفِ مقطعات والا وظیفہ پڑھنا
- Fatwa no.
- 1238-Web
- Issued
- 20 جمادی الاول 1445ھ / 05دسمبر 2023ء
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا عورتیں مخصوص ایام میں "الله اللهُ لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ الْحَيُّ الْقَيُّومُ يَا وَاحِدٌ يَا ذَا الْجَلالِ وَالْإِكْرَامِ کا وظیفہ پڑھ سکتی ہیں ؟
Answer (beginning)
مذکورہ وظیفہ پڑھنا جائز نہیں کیونکہ اس میں حروف مقطعات بھی شامل ہیں اور مخصوص ایام میں حروف مقطعات پڑھنا جائز نہیں۔ حیض کی حالت میں قرآن کریم کی آیات پڑھنے کی جائز صورت کو بیان کرتے ہوئے سیدی اعلی حضرت الشاہ امام احمد رضا خان رحمتہ اللہ علیہ ارشاد فرماتے ہیں: ”ہاں جس آیت یا سورت میں خالص معنی دعا و ثنا بصیغہ غیبت و خطاب ہوں اور اس کے اول میں قل بھی نہ ہو، نہ اس میں حروف مقطعات ہوں اور اس سے قرآن عظیم کی نیت بھی نہ کرے بلکہ دعاوثنا کی برکت سے طلب شفا کرنے کے لیے اس پر دم کرے تو روا ہے۔“(فتاوی رضویہ، جلد 1، صفحہ 1115۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.