Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
عشا کی نماز پڑھے بغیر تراویح کی نماز پڑھ سکتے ہیں یا نہیں ؟
- Fatwa no.
- 1239-Web
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا عشاء کی نماز نہ پڑھی ہو تو جماعت کے ساتھ پہلے تراویح پڑھ سکتے ہیں، تراویح کے بعد عشاء کے فرض پڑھ لیے جائیں تو کیا شرعا نماز ہو جائے گی ؟
Answer (beginning)
جس نے عشاء کے فرض ادا نہ کیے ہوں اس پر تراویح پڑھنے سے پہلے عشاء کے فرض ادا کر نالازم ہے، اگر عشاء کے فرض کیے بغیر تراویح پڑھے گا تو اس کی تراویح ادا نہیں ہو گی ، لہذا اگر کسی عذر کی وجہ سے عشاء کی جماعت رہ جائے تو پہلے تراویح کی جماعت سے علیحدہ تنہا عشاء کے فرض پڑھیں پھر تروایح میں شامل ہوں۔ فتاوی ہندیہ میں ہے: " والصحيح أن وقتها ما بعد العشاء إلى طلوع الفجر قبل الوتر وبعده حتى لو تبين أن العشاء صلاها بلا طهارة دون التراويح والوتر أعاد التراويح مع العشاء دون الوتر؛ لأنها تبع للعشاء هذا عند أبي حنيفة رحمه الله تعالى فإن الوتر غير تابع للعشاء في الوقت عندہ یعنی صحیح یہ ہے کہ تراویح کا وقت عشا…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.