Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
گاڑی یا جہاز کی سیٹ پر بیٹھ کر سوجانے سے وضو کا حکم
- Fatwa no.
- 1236-Web
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) اگر کوئی شخص گاڑی یا جہاز پر سفر کر رہا ہو اور سیٹ پر بیٹھے بیٹھے سو جائے، تو اس کا وضو ٹوٹ جائے گا یا نہیں ؟
Answer (beginning)
کرسی ، گاڑی یا جہاز وغیرہ کی سیٹ پر بیٹھے بیٹھے کسی کو نیند آجائے جبکہ اس شخص کے سرین بھی جھے ہوئے ہوں (یعنی اس کرسی یا سیٹ کی بناوٹ ایسی ہو کہ بیٹھنے کی صورت میں اس پر دونوں سرین اچھی طرح جم جاتے ہوں ) تو اس صورت میں نیند آنے سے وضو نہیں ٹونا کہ یہ صورت غافل ہو کر سونے سے مانع ہے۔ ہاں اگر کوئی شخص اس طرح سو یا کہ اس کے سرین خوب جھے ہوئے نہ تھے تو ایسی صورت میں وضو ٹوٹ جائے گا۔ بہار شریعت میں ہے: ” سو جانے سے وضو جاتا رہتا ہے بشر طیکہ دونوں سرین خوب نہ جھے ہوں اور نہ ایسی ہیات پر سویا ہو جو غافل ہو کر نیند آنے کو مانع ہو ۔۔۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.