Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کیا ہاشمی قریشی خاندان میں سیدہ کا نکاح ہوسکتا ہے ؟

Fatwa no.
1214-Web
Issued
21 جمادی الثانی 1445ھ / 04 جنوری 2024ء

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا ہاشمی قریشی خاندان میں سیدہ کی شادی کی جاسکتی ہے ؟ اور ہاشمی قریشی کون ہوتے ہیں؟

Answer (beginning)

جو مر د غیر سید ہو، لیکن اس کا نسب قبیلہ قریش سے ہو خواہ وہ ہاشمی ہو یانہ ہو اس سے سیدہ کا نکاح ہو سکتا ہے کہ قریش میں جتنے خاندان ہیں وہ باہم ایک دوسرے کا کفو ہیں۔ ہاشمی خاندان قبیلہ قریش کی ایک شاخ ہے جس کی نسبت حضرت عبد المطلب رضی اللہ عنہ کے والد حضرت ہاشم رضی اللہ عنہ کی طرف ہے جو نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے پر دادا ہیں، تو جو ہاشمی ہو گا وہ قرشی ضرور ہو گا اور بنو ہاشم قریش میں افضل ہیں کہ ان ہی میں آفتاب نبوت وماہتاب رسالت صلی اللہ علیہ وسلم چمکے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.