Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کیڑے مکوڑوں اور مکڑی کے خون کا حکم
- Fatwa no.
- 1232-Web
- Issued
- 20 جمادی الاول 1445ھ /05دسمبر 2023ء
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) چھوٹے کیڑے مکوڑوں یا لکڑی کا خون پاک یا نا پاک؟
Answer (beginning)
فقہائے کرام کی تصریحات کے مطابق جن جانوروں میں بہتا خون نہیں ہو تا مثلا مکڑی، کھٹمل ، لال بیگ مچھر وغیرہ ان سے نکلنے والا خون اور پانی پاک ہے۔ اگر یہ پانی میں گر جائیں یا پانی میں گر کر مر جائیں تو پانی ناپاک نہیں ہوتا، یونہی ان جانوروں کا خون یا پھٹنے کے بعد نکلنے والا پانی بدن یا کپڑے پر لگ جائے تو پاک کرناضروری نہیں ہے ، لہذا کپڑوں یا بدن پر اگر مکڑی، مچھر وغیر ہ حشرات الارض کا خون یا ان کا پیٹ پھٹنے پر نکلنے والا پانی لگا ہے تو نماز پڑھنا جائز ہے تاہم حاضری بار گاہِ خداوندی کے آداب کے پیش نظر ممکنہ صورت میں انہیں دھو کر نماز پڑھی جائے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.