Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
الکوحل والی کریم چہرے پر لگی ہونے کی صورت میں نماز کا حکم
- Fatwa no.
- 1230-Web
- Issued
- 14 جمادی الاول 1445ھ / 29 نومبر 2023ء
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) ایک اسلامی بہن کو ڈاکٹر نے چہرے کے دانوں کے علاج کے لئے ایک کریم تجویز کی ہے جس میں الکوحل شامل ہے، کیا وہ کریم چہرے پر لگے ہونے کی حالت میں نماز پڑھ سکتی ہیں ؟ کیونکہ جو ٹائم ڈاکٹر نے بتایا ہے ان میں نمازوں کے اوقات بھی آجاتے ہیں، تو کیا نماز کی ادائیگی کے لئے چہرہ دھو کر کریم صاف کرناضروری ہو گا؟
Answer (beginning)
الکوحل والی کریم چہرے کے دانوں پر پر بطور دوالگائی ہو تو اس حالت میں نماز ہو جائے گی، لہذا اگر وضو کرنے کے بعد لگائی ہے تو اس حالت میں نماز پڑھنے کے لئے منہ دھونا ضروری نہیں ہے۔ البتہ وضو کرنے سے پہلے لگائی ہوئی ہے تو وضو کرتے وقت چہرے پر پانی مکمل بہانا ہو گا۔ وَاللهُ أَعْلَمُ عَدَ جَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِيهِ وَسَلَّم عام الان اهانت Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net f daruliftaahlesunnat Darulifta Ahlesunnat Dar-ul-ifta AhleSunnat feedback@daruliftaahlesunnat.net
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.