Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
دورانِ غسل جسم کا کوئی حصہ دھونا بھول گئے اور کافی دیر بعد یاد آیا تو حکم
- Fatwa no.
- 1229-Web
Question
غسل کے دوران جسم کے کسی حصہ پر پانی بہانا بھول گئے اور کافی دیر بعد یاد آیا کہ فلاں جگہ پانی نہیں بہایا، تو یاد آنے پر اس حصہ پر پانی بہا دینے سے غسل درست ہو جائے گا یا دوبارہ سے پورا غسل کرنا ہو گا؟
Answer (beginning)
اگر فرض غسل کرتے ہوئے جسم پر کسی ظاہری حصے پر بھولے سے یا جان بوجھ کر پانی نہیں بہایا تو غسل مکمل نہ ہو گا ، اگر اسی حالت میں نمازیں پڑھیں تو وہ نمازیں نہیں ہوئیں، انہیں لوٹاناضروری ہے۔ لہذا جب بھی معلوم ہو اس حصے پر پانی بہانا ضروری ہو گا، اس کے بعد غسل مکمل ہو گا، اگر چہ کتنے ہی وقت کے بعد یاد آئے۔ البتہ دوبارہ نئے سرے سے مکمل غسل کرنا واجب نہ ہو گا۔ وَاللهُ أَعْلَمُ عَزوَجَل وَ رَسُولُه أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net f daruliftaahlesunnat Darulifta Ahlesunnat Dar-ul-ifta…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.