Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

یہ کہنے کا حکم کہ مشکل آسان کرنے والا اوپر بیٹھا ہے ؟

Fatwa no.
1224-Web
Issued
14 جمادی الثانی 1445ھ / 29 نومبر 2023 ء

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) مشکل آسان کرنے والا اوپر بیٹھا ہے ، یہ جملہ کہنے کا کیا حکم ہے؟

Answer (beginning)

سوال میں ذکر کردہ جملے میں اللہ عزوجل کے جہت و مکان اور جسم کا اثبات کرنا پایا جارہا ہے جو کہ کفر ہے۔ کفریہ کلمات کے بارے میں سوال جواب میں ہے: سوال: روزی دینے والا یا انصاف کرنے والا اوپر بیٹھا ہے۔ کہنا کیسا ؟ جواب: یہ کلر ی کفر ہے کیوں کہ اس میں اللہ عز و جل کے لئے سمت و مکان ثابت کئے گئے ہیں۔ صدر الشریعہ ، بدر الطریقہ حضرت علامہ مولانا مفتی محمد امجد علی اعظمی رحمتہ اللہ تعالی علیہ فرماتے ہیں: اللہ عزو جل کے لئے مکان ثابت کرنا کفر ہے کہ وہ مکان سے پاک ہے ، یہ کہنا کہ "او پر خدا ہے نیچے تم یہ کلیہ کفر ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.