Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

دوسرے اور تیسرے دن کی رمی چھوڑنے کا حکم

Fatwa no.
1221-Web

Question

دوسرے اور تیسرے دن کی مکمل رمی چھوڑنے پر کتنے دم لازم ہونگے ؟

Answer (beginning)

اگر دو دن یا تمام ہی ایام میں رمی نہ کی تو جب تک ایام رمی باقی ہیں رمی کی قضا کرے گا تیرہ (13) تاریخ کو سورج ڈوبنے سے پہلے تک رمی کے آخری دن کا وقت ہے۔ قضا کرے اور ایک دم ادا کرے اور اگر تیرہ (13) تاریخ کا سورج غروب ہو گیا تو رمی کی اب قضا نہیں مگر ہم ادا کرنا اب بھی واجب ہے۔ ستائیس واجبات حج میں ہے : " اگر کسی دن کی رمی بالکل نہ کی ، تو جب تک ایام رمی باقی ہیں، رمی کی قضا کرے گا، تیرہ تاریخ کو غروب سے پہلے تک رمی کے آخری دن کا وقت ہے۔ قضا کے ساتھ ساتھ دم بھی واجب ہو گا۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.