Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
دو بار ہمبستری کی تو غسل کتنی بار کرنا ہوگا ؟
- Fatwa no.
- 1220-Web
Question
دار الافتاء ابلسنت (دعوت اسلامی) رات کو بیوی سے دو بار ہمبستری کی، تو صبح دو بار غسل کرنا ہو گا یا ایک بار غسل کرنا کافی ہو گا ؟
Answer (beginning)
ایک رات میں دو بار بیوی سے ازدواجی تعلق قائم کیا اور درمیان میں غسل نہیں کیا تو بعد کا ایک ہی غسل کافی ہے ، ہاں چاہئے کہ دوسری بار تعلق سے پہلے کم از کم وضو کر لیں۔ خیال رہے کہ غسل میں اتنی دیر کر دینا جائز نہیں جس کی وجہ سے نماز قضا ہو جائے۔ بہار شریعت میں ہے: " جس پر چند غسل ہوں سب کی نیت سے ایک غسل کر لیا سب ادا ہو گئے سب کا ثواب ملے گا۔“ (بہار شریعت، جلد 1، صفحه 325،مکتبۃ المدینه، کراچی) وَاللهُ أَعْلَمُ عَزَوَجَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم دام الان اهانت Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net Dar-ul-ifta…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.