Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
جنات میں نبی و رسول ہوئے ہیں یا نہیں ؟
- Fatwa no.
- 1219-Web
- Issued
- 14 جمادی الاول 1445ھ / 29 نومبر 2023ء
Question
کیا جنات میں بھی نبی یا رسول گزرے ہیں ؟
Answer (beginning)
نبی در سول سب کے سب بشر اور مر د ہوئے ہیں، کوئی جن یا عورت نبی نہیں۔ 66 b اللہ پاک قرآن مجید میں ارشاد فرماتا ہے: " وَمَا أَرْسَلْنَا مِنْ قَبْلِكَ إِلَّا رِجَالًا تُوَى إِلَيْهِمْ مِنْ أَهْلِ الْقُرى " ترجمہ کنز الایمان: اور ہم نے تم سے پہلے جتنے رسول بھیجے سب مرد ہی تھے جنہیں ہم وحی کرتے اور سب شہر کے ساکن تھے۔(سورۂ یوسف، آیت 109) تفسیر قرطبی، خازن اور احکام القرآن للجصاص میں ہے: والنظم للآخر: "قال الحسن لم يبعث الله نبيا من أهل البادية قط ولا من الجن ولا من النساء " یعنی حضرت حسن نے فرمایا: اللہ پاک نے کبھی بھی دیہات میں رہنے والوں میں سے کوئی نبی نہیں بھیجا نہ ہی جنات سے اور نہ ہی عورتوں…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.